جمو ں 25 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا نی آ ر می چیف جنر ل بکر م سنگھ نے 1999 میں کا رگل جنگ کے شہید و ں کو 15 و ں و جئے د یو س پر خر ا ج تحسین پیش کیا ۔ جنر ل بکر م سنگھ 31 جو لا ئی کو سبکد و ش ہو نے و الے ہیں
‘ کا ر گل وا ر میمو ر یل جا کر خر ا ج ا دا کیا ۔ جنر ل بکر م سنگھ نے میڈ یا سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ ‘‘ میں چیف آ ف آ رمی ا سٹا ف آ پکو یقین د لا تا ہو ں کہ ہند و ستا نی فو ج سر حد پر تعنا ت ر ہے گی اور ہند و ستا ن کی خو مختا ر ی اور سا لمیت کی حفا ظت کر تی ر ہے گی‘‘۔